ایبٹ آباد : ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی لیڈی ہیلتھ ورکر شاذیہ بی بی زوجہ شفیق عمر 48 سال ، ڈاکٹر صبینہ خٹک والی گلی کے اپنے فلیٹ میں گیس بھر جانے سے جانبحق۔ پولیس اور ریسکیو نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ایوب ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔
شاذیہ بی بی دو روز قبل کمرے میں گیس کا ہیٹر جلا کر سو گئی تھی۔ دو روز بعد نعش کمرے سے برآمد ہوئی۔
ایبٹ آباد : ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی لیڈی ہیلتھ ورکر اپنے فلیٹ میں گیس بھر جانے سے جانبحق۔
39