خیبر پختونخواہ میں نیا بلدیاتی نظام
وارڈ /ویلج کونسل سسٹم ختم ، ہر یونین کونسل سے 9 ممبر منتخب ہونگےچئیرمین براہ راست منتخب ہو گا۔
4
جنرل کونسلر ، 2 خواتین ، 1 کسان ، 1 یوتھ اور 1 اقلیت
نشت ہوگا۔
یونین کونسل کا چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کا ممبر جبکہ نائب چئیرمین تحصیل کونسل کا ممبر ہوگا۔
انتخابات اگست تک کروانے کی تیاریاں
خیبر پختونخواہ میں نیا بلدیاتی نظام
65