ڈی پی او ہری پور کا سینئر افسران سے ہنگامی اجلاس ۔

30

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کا سوشل میڈیا پر گاؤں تیر میں بھورے والا زیارت میں آگ جلانے کے باعث قرآن پاک جل کر شہید ہونے کے حوالے سے وائرل ہونے والی خبر کا فوری نوٹس۔
ڈی پی او ہری پور کا سینئر افسران سے ہنگامی اجلاس ۔
ڈی ایس پی صدر محمد عارف اور ایس ایچ او تھانہ صدر قمر خان کو افسوسناک واقع میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے ۔ –
ڈی پی او ہری پور تمام تر کاروائیوں کی از خود نگرانی کر رہے ہیں ۔
افسوسناک وقوعہ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی ہے شناخت کے بعد ایک ملزم گرفتار جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف مقامات پر کاروائیاں جاری ملزمان کے خلاف زیر فعہ 295C کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا ۔

ڈی پی او ہری پور نے مقدمہ کی تفتیش ایس پی انوسٹی گیشن بذات خود کر نے احکامات جاری کیے تاکہ ملزمان کو قرار واقع سزا ملے۔

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے واضح پیغام دیا کہ قرآن پاک یا مذہب کی مقدس ہستیوں کی بے حرمتی ناقابل برداشت اور سنگین جرم ہے ۔ایسے عناصر کے ساتھ کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔پولیس شہریوں کے جان و مال اور مذہبی جذبات کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مستعد ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں