سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹیں لگانے پر پی ٹی آئی کے دو ورکر گرفتار.

28

سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹیں لگانے پر پی ٹی آئی کے دو ورکر گرفتار.
مانسہرہ تحریک انصاف مانسہرہ کے دو ورکر ماجد شاہ اور عمیر شاہ گرفتار
پی ٹی آئی مانسہرہ کے صدر اکرام غازی کی گرفتاری کی تصدیق
ماجد شاہ اور عمیر شاہ کو مسلم لیگ نون کی ایم اے کے خلاف پوسٹیں لگانے پر ایف آئی اے ۔سائبر کرائم انوسٹی گیشن نے گرفتار کیا
ورکروں کو رھا کیا جائے ورنہ صوبائی حکومت جواب دے گی صدر PTI مانسہرہ اکرام غازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں