پاک فضائیہ میں بطور ائیرمین شمولیت اختیار کریں

10

پاک فضائیہ میں بطور ائیرمین شمولیت اختیار کریں ⚔️

جنس: صرف غیر شادی شدہ مرد امیدوار درخواست دے سکتے ہیں
آن لائن رجسٹریشن: 12 جنوری سے 25 جنوری 2026 تک
رجسٹریشن لنک: joinpaf.gov.pk
تعلیمی قابلیت: میٹرک (سائنس) کم از کم 65٪ نمبروں کے ساتھ
عمر: 29 جون 2026 تک 15 سے 21 سال

انتخابی مراحل:
ذہانت کا ٹیسٹ
میڈیکل ٹیسٹ
جسمانی ٹیسٹ
انٹرویو
فائنل شمولیت
شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں