Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
20 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 3 اکتوبر 2026·19 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین
کرکٹ

ایشین گیمز: بارش کے باعث پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

28-ستمبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 41 وزٹ
نیشین، جاپان: ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جانے والا کوارٹر فائنل میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔
بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ مسلسل خراب موسم کے پیش نظر منتظمین نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔
میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان نے بہتر رینکنگ کی بنیاد پر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔