مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
3 جمادی الثانی 1448 ہجری · ہفتہ، 14 نومبر 2026
آج کی حدیث
سول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب وہ لوگ ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔"حوالہ: المعجم الأوسط للطبرانی سبق: ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے اخلاق، علم، خدمت، خیرات اور حسنِ سلوک کے ذریعے دوسروں کو فائدہ پہنچائے، کیونکہ لوگوں کی خدمت اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت ریونیو امور کا جائزہ اجلاس، افسران کو شفافیت اور عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایت • .مانسہرہ میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کی تیاریاں تیز، مختلف شاہراہوں کی نشاندہی اور مارکنگ مکمل • خیبر پختونخوا میں آخر کب ختم ہوگا دہشت گردی کا سلسلہ؟ کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ • مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ • ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرِ صدارت ریونیو امور کا جائزہ اجلاس، افسران کو شفافیت اور عوامی مسائل کے بروقت حل کی ہدایت • .مانسہرہ میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کی تیاریاں تیز، مختلف شاہراہوں کی نشاندہی اور مارکنگ مکمل • خیبر پختونخوا میں آخر کب ختم ہوگا دہشت گردی کا سلسلہ؟ کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید • مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف مہم وسیع کرنے کی تیاریاں، شہر کی ازسرِنو تعمیر اور منصوبہ بندی کا مطالبہ • مانسہرہ کے گاؤں بکی میں جاپانی تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل، 6 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے • پشاور کے بعد ہزارہ ریجن میں بھی تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے بڑے پلازے بھی ممکنہ کارروائی کی زد میں، ایف سی کی تعیناتی پر بھی غور • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • مانسہرہ: اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ کا بی ایچ یو بھیرکنڈ کا دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ •

ضلع کی خبریں

ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر سوالات، غریب دکانداروں کے خلاف کارروائی اور بااثر افراد کو مبینہ رعایت دینے کا الزام

ایبٹ آباد/حویلیاں: ایبٹ آباد اور حویلیاں میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائی پر شہریوں اور کاروباری حلقوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ تج...

3 دن قبل 37 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد کی اہم شاہراہوں اور یوٹرنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، ٹریفک کی صورتحال کی براہِ راست نگرانی شروع

ایبٹ آباد: شہر میں ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنانے، رش پر قابو پانے اور شہریوں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم شاہراہوں اور مصروف یوٹرنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا سلسلہ جاری ہے۔ ریجنل پ...

5 دن قبل 44 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی

ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تقریباً تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش کالا پل کے قریب دانیال ٹاؤن سے نیچے کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی...

1 ہفتے قبل 79 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: نواں شہر میں منشیات فروشی کے مبینہ کاروبار پر شہریوں کا اظہارِ تشویش، پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

ایبٹ آباد (پریس ریلیز): ایبٹ آباد کے علاقے نواں شہر میں آئس، چرس اور دیگر منشیات کے مبینہ کاروبار میں اضافے کے حوالے سے مقامی رہائشیوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارکر...

1 ہفتے قبل 65 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر تجاوزات کے خلاف ممکنہ آپریشن، شہریوں نے ازخود تجاوزات ہٹانا شروع کر دیں

ایبٹ آباد: کالا پل کے مقام پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے تجاوزات کے خلاف ممکنہ کارروائی کے پیشِ نظر بعض دکانداروں اور عمارت مالکان نے ازخود تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاک...

1 ہفتے قبل 63 بار پڑھی گئی

.ہنڑ لکڑیاں تے گزارہ کرسو! ایبٹ آباد سمیت خیبرپختونخوا کے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود، روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی

ایبٹ آباد: سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور سرد موسم کے باعث گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے...

1 ہفتے قبل 85 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ میں مرکزی ملزم گرفتار، 24 بینک اکاؤنٹس استعمال ہونے کا انکشاف

ایبٹ آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے مقدمہ نمبر 93/2026 میں مبینہ طور پر ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے فراڈ کے کیس میں مرکزی ملزم سیف خان، سکنہ کنج قدیم...

2 ہفتے قبل 78 بار پڑھی گئی

.دیامر میں آتشزدگی، مکانات اور مال مویشی جل گئے، متاثرہ خاندانوں کو بھاری نقصان

دیامر، 18 اکتوبر 2026: گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے نیات ملدکس میں آتشزدگی کے باعث رہائشی مکانات اور مال مویشی جل گئے، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ پولیس کے مط...

3 ہفتے قبل 98 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی ویزا ایجنٹ اشتہاری ملزم گرفتار

ایبٹ آباد، 16 اکتوبر 2026: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے غیر قانونی ویزا ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم شکیل احمد ولد شوکت علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مل...

4 ہفتے قبل 79 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: علی اصغر خان اور مشتاق غنی کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے، مشتاق غنی ہاؤس اریسٹ

ایبٹ آباد: علی اصغر خان اور مشتاق غنی کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے، مشتاق غنی ہاؤس اریسٹ ایبٹ آباد – صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد رات گئے ایبٹ آباد پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی ا...

1 ماہ قبل 102 بار پڑھی گئی

پشاور: کروشیا حادثے میں جاں بحق نوجوانوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور: روزگار کی تلاش میں یورپ جانے والے خیبرپختونخوا کے دو نوجوان گزشتہ ہفتے کروشیا میں پیش آنے والے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، جن کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والے نوجوانوں...

1 ماہ قبل 71 بار پڑھی گئی

ایبٹ آباد: ہری پور میں 4 سالہ آیت نور قتل کیس میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانت منظور

ایبٹ آباد – پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے ہری پور میں 4 سالہ بچی آیت نور قتل کیس میں گرفتار تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت کا فیصلہ جسٹس طارق آفریدی نے تینوں ملزمان عثمان، قاسم اور...

1 ماہ قبل 170 بار پڑھی گئی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محمد صادق ڈرائیور ٹی ایم اے بفہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بوقت 4 بجے والی زیارت، کالج روڈ پر ادا کی جائے گی۔