جرائم
مانسہرہ: بانڈہ لعل خان میں چوری کی واردات ٹریس، دادا اور پوتا گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے اور طلائی و چاندی کے زیورات برآمد
مانسہرہ: تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ لعل خان میں ہونے والی چوری کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے مانسہرہ پولیس نے دادا اور پوتے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ زیورات اور ان کی...
5 دن قبل 50 بار پڑھی گئی
ایبٹ آباد: خواتین کے خلاف مبینہ نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل، تین افراد کے خلاف سائبر کرائم کا مقدمہ درج
ایبٹ آباد (وائس آف ہزارہ): امتیاز مال کے باہر پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ امن...
5 دن قبل 107 بار پڑھی گئی
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، باپ اور بیٹا جاں بحق
پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں کوہاٹ روڈ کے علاقے باچایانو گھڑی میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کی جان...
6 دن قبل 58 بار پڑھی گئی
کولئی پالس پولیس کی کارروائی، 6 سے 7 من دنداسہ برآمد، غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کولئی پالس کوہستان: ضلع کولئی پالس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دنداسہ کی غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 6 سے 7 من دنداسہ برآمد کرکے قبضے میں لے ل...
2 ہفتے قبل 76 بار پڑھی گئی
لاہور: ستوکتلہ میں گھریلو تنازع پر فائرنگ، ساس اور سالہ جاں بحق، بیوی اور سالی زخمی
لاہور: لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر داماد کی فائرنگ سے ساس اور سالہ جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملزم کی بیوی اور سالی زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگ...
2 ہفتے قبل 85 بار پڑھی گئی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، 2 لاکھ 70 ہزار روپے کا سامان چوری ہونے کا انکشاف
جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں واردات، تین ایئر کنڈیشنر، دروازے، کھڑکیاں اور دیگر سامان غائب؛ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے جاتلی کے ڈھوک امب میں سابق وزیراعظم اور...
2 ہفتے قبل 74 بار پڑھی گئی
پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار
پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر شہریوں کو بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں مل...
2 ہفتے قبل 106 بار پڑھی گئی
مانسہرہ: گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج
چنار روڈ پر بلال ٹریولز کے گودام سے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے کا الزام، پولیس کی تفتیش جاری مانسہرہ: پولیس نے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے کے الزام میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ تھان...
2 ہفتے قبل 104 بار پڑھی گئی
فیصل آباد: نجی پارکنگ سے گاڑی چوری، تعاقب کرنے والے کاروباری شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
فیصل آباد: فیصل آباد میں نجی پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کے بعد اس کا تعاقب کرنے والے کاروباری شخص ریحان اشرف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق کاروباری شخص ریحان اشرف کی گاڑ...
3 ہفتے قبل 136 بار پڑھی گئی
لاہور: چیک ڈس آنر کیس کا زیرِ حراست ملزم جاں بحق، پولیس نے تشدد کی تردید کر دی
لاہور — تھانہ ڈیفنس سی میں چیک ڈس آنر کیس میں گرفتار 40 سالہ ملزم امجد بشیر پولیس کی حراست کے دوران جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسے اسپتال منتقل...
3 ہفتے قبل 95 بار پڑھی گئی
شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم، اندھا دھند فائرنگ، دو ملزمان گرفتار
شیخوپورہ: پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے دوران اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس...
3 ہفتے قبل 94 بار پڑھی گئی
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
پنجاب کے ضلع میانوالی میں مبینہ طور پر حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے پر ایک 13 سالہ لڑکی کو اس کے چچا زاد بھائی نے قتل کردیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ والد کی مدعیت میں...
3 ہفتے قبل 135 بار پڑھی گئی