پاکستان
.جاپان کا پاکستان میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے 4.3 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان، 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ویکسین کی خوراکیں خریدی جائیں گی
اسلام آباد: جاپانی حکومت نے پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے اور ضروری ویکسین کی خریداری کے لیے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی نئی مالی گرانٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم جاپ...
18 گھنٹے قبل 31 بار پڑھی گئی
عمران خان کو آنکھوں کے فالو اَپ علاج کے لیے پمز منتقل کیا گیا، اینٹی وی ای جی انجیکشن لگانے کے بعد اڈیالہ جیل واپس روانہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھوں کے طبی معائنے اور فالو اَپ علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل...
3 دن قبل 52 بار پڑھی گئی
حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے وصول کر لیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کر لیے ہیں، جبکہ رواں مالی سال کے لیے اس مد میں مجموعی طور پر 1.676 ٹریلین...
4 دن قبل 57 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا بھی پنجاب اور سندھ کی طرح ترقی کرے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کا بھی یہ حق ہے کہ خیبرپختونخوا پنجاب اور سندھ کی طرح ترقی کرے اور یہاں بھی عوام کو بہتر سہولیات، روزگار کے مواقع اور ترقی کے یکساں م...
4 دن قبل 49 بار پڑھی گئی
نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گا، مصطفیٰ کمال
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے اور اس مؤقف سے پیچھے ہ...
4 دن قبل 58 بار پڑھی گئی
خیبر پختونخوا کی 26 سرکاری جامعات شدید مالی بحران کا شکار، وفاق سے 18 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ طلب
پشاور: خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات کو درپیش سنگین مالی بحران کے پیش نظر صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے وفاقی حکومت سے 18 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائر ایجوک...
5 دن قبل 60 بار پڑھی گئی
.مانسہرہ میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے ساتھ پروٹوکول کلچر پر بھی نظرِ ثانی کا مطالبہ
مانسہرہ: سرکاری پروٹوکول اور وی آئی پی شخصیات کے ہمراہ چلنے والے طویل گاڑیوں کے قافلوں پر ایک اہم سوال اٹھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی...
6 دن قبل 62 بار پڑھی گئی
پاکستان کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز زیرِ غور، 28ویں آئینی ترمیم سے قبل ملک گیر ریفرنڈم کا امکان
اسلام آباد: پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی ایک تجویز سامنے آئی ہے، جس کے تحت ملک کے چاروں موجودہ صوبوں کو تقسیم کرکے مجموعی طور پر 12 صوبے بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دی نیوز کے صحافی انص...
6 دن قبل 59 بار پڑھی گئی
کراچی ایئرپورٹ، 27 اپریل 1976: پاکستان کے پہلے بوئنگ 747 جمبو جیٹ کی آمد
کراچی: 27 اپریل 1976 پاکستان کی فضائی تاریخ کا ایک اہم دن تھا، جب ملک کا پہلا بوئنگ 747 طیارہ، جسے دنیا بھر میں ’’جمبو جیٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کراچی ایئرپورٹ پہنچا۔ پاکستان نے 1976ء میں اُس وقت...
6 دن قبل 71 بار پڑھی گئی
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں تیز، 6 کمپنیاں SECP میں رجسٹرڈ
اسلام آباد: پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں اب تک چھ کمپنیوں نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔ حکام کے...
6 دن قبل 71 بار پڑھی گئی
پاکستان میں سرکاری ادائیگیوں کا نیا ڈیجیٹل نظام 16 نومبر سے نافذ کرنے کا فیصلہ، آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کے چیک سسٹم کا خاتمہ
اسلام آباد، 7 نومبر 2026: وفاقی حکومت نے سرکاری ادائیگیوں کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کے منصوبے کے تحت آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی چیک کے ذریعے ادائیگیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے م...
1 ہفتے قبل 132 بار پڑھی گئی
جنوبی وزیرستان کی صباء رسول خان محسود سول جج کے عہدے پر تقرری کے لیے سفارش، تحریری امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی
پشاور: خیبر پختونخوا میں سول جج کے امتحان اور انٹرویو سمیت تمام مراحل کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی صباء رسول خان محسود نے حتمی سلیکشن میں بھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ خی...
1 ہفتے قبل 61 بار پڑھی گئی