Mansehra.com مانسہرہ ڈاٹ کام
20 ربیع الثانی 1448 ہجری ہفتہ، 3 اکتوبر 2026·19 اسو
آج کی حدیث سول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت کے برابر دور کر دیتا ہے۔“ حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر0 284
تازہ ترین
پولیس

مریدکے: سابقہ ایکسین لیسکو پر قاتلانہ حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے جاں بحق

02-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 51 وزٹ
Read in English
مریدکے – مریدکے میں ایکسین لیسکو رب یار (مریدکے ڈویژن) جی ٹی روڈ پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔
واقعے کی تفصیلات
بتایا گیا ہے کہ وہ دفتر سے فارغ ہو کر سرکاری گاڑی کے ذریعے لاہور جا رہے تھے۔
ایکسین رب یار پھلروان کی آج سالگرہ تھی اور وہ دفتر میں کیک کاٹنے کے بعد تاخیر سے گھر جا رہے تھے۔
قاتلانہ حملہ
حملہ آوروں نے چلتی گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔