مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
5 جمادی الاول 1448 ہجری · ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہےاس مبارک جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں اور اپنی دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیں۔۔“
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری • میانوالی: حجاب نہ کرنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج • سرمایہ کاروں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے نیب کی کمیٹی قائم، شکایات کے فوری ازالے کا فیصلہ • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک • 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ چوتھی بار مؤخر، نئی تاریخ 26 اکتوبر مقرر • دیر کالونی اسکول سانحہ: بچوں کی زیادہ تر اموات سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئیں، اسپتال حکام • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ، دو نقاب پوشوں نے شیشے توڑ دیے • پشاور: خستہ حال عمارت کا معائنہ کیے بغیر اسکول رجسٹرڈ، ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی پر سوالات • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دور کے قانونی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ قانون کا مراسلہ جاری •
پولیس

سوات: سیدو شریف کالج کالونی میں فائرنگ، ہلاکتیں دو ہو گئیں

03-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 65 وزٹ
Read in English
سوات – سیدو شریف کالج کالونی میں معمولی تنازع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی ہسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد اس واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
واقعے کی تفصیلات
پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق سیدو شریف کالج کالونی میں دو فریقین کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی اور فائرنگ کے تبادلے تک جا پہنچی۔
راہگیر بھی نشانہ بنا
فائرنگ کی اس زد میں ایک راہگیر زین العابدین آئے، جو اس تنازع کا حصہ نہیں تھے، لیکن گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے اور ہسپتال میں دورانِ علاج جاں بحق ہو گئے۔
دوسرا ہلاک
فریقین کی اس فائرنگ میں شدید زخمی ہونے والا ایک اور نوجوان ساحل ولد فضل معبود بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا۔
پولیس کارروائی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026