ٹیگ: #Mansehra.Com
خیبر پختونخوا میں سیاسی رہنماؤں کی مبینہ جبری گمشدگیاں، حراستوں اور فائرنگ کے واقعات پر تشویش
پشاور: خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سیاسی رہنماؤں، منتخب نمائندوں، وزراء اور کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگیوں، اغوا اور حبسِ بے جا میں رکھنے کے حوالے سے سنگین دعوے سامنے آئے ہیں۔ بیان...
18 گھنٹے قبل 37 بار پڑھی گئی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی مبینہ گمشدگی اور بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست اسپیکر کے کزن وقار احمد خان نے س...
18 گھنٹے قبل 35 بار پڑھی گئی
بنوں میں خوفناک واقعہ، سڑک کنارے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
بنوں (13 اکتوبر 2026): خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے شاہری بھرت میں سڑک کنارے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو رات کے وقت ف...
19 گھنٹے قبل 33 بار پڑھی گئی
طالبہ لائبہ کیس میں اہم پیش رفت، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد، مانسہرہ پولیس کے حوالے کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: طالبہ لائبہ کی موت سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہ...
19 گھنٹے قبل 35 بار پڑھی گئی
ڈیرہ اسماعیل خان میں والی بال میچ کے بعد خونریز تصادم، دو گروپوں کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ والی بال میچ کے بعد پیش آ...
19 گھنٹے قبل 38 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا میں جعلی رجسٹریشن اور غیرقانونی بھرتیوں کا معاملہ، 30 ڈاکٹر ملازمت سے برطرف
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے مبینہ جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) رجسٹریشن اور غیرقانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے...
19 گھنٹے قبل 37 بار پڑھی گئی
خیبرپختونخوا کی مشاورتی کونسل کے دو ارکان کے سابق صدر غلام اسحاق خان سے خاندانی تعلقات کا دعویٰ
پشاور: خیبرپختونخوا کی مشاورتی کونسل کے ارکان ثمر ہارون بلور اور عثمان سیف اللہ کے خاندانی پس منظر سے متعلق اہم دعوے سامنے آئے ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دونوں شخصیات کا سابق صدر پاکستان غلام اسح...
19 گھنٹے قبل 43 بار پڑھی گئی
صوابی: لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو رشتہ دار نوجوان گرفتار، پولیس نے تفتیش شروع کر دی
صوابی: ضلع صوابی میں تھانہ پرمولی پولیس نے ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان متاثرہ لڑکی کے رشتہ دار ہیں، جن میں ایک چچازاد جبکہ دوسرا...
20 گھنٹے قبل 36 بار پڑھی گئی
محسن نقوی کا سینیٹ میں انکشاف: "سہیل آفریدی نے طے شدہ ڈرافٹ مراد سعید کو بھیجا"
محسن نقوی کا سینیٹ میں انکشاف: "سہیل آفریدی نے طے شدہ ڈرافٹ مراد سعید کو بھیجا" اسلام آباد – وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگو...
20 گھنٹے قبل 49 بار پڑھی گئی
’’کنڈی صاحب، گفتگو میں عاجزی لائیں، اتنی رعونت اچھی نہیں بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی پر اظہارِ برہمی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ہونے والی مبینہ گفتگو سیاسی حلقوں میں توجہ کا مر...
20 گھنٹے قبل 38 بار پڑھی گئی
اسلام آباد: خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں نوجوان گرفتار، سائبر کرائم ایجنسی نے مقدمہ درج کر لیا
اسلام آباد، 13 اکتوبر 2026ء: نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک خاتون کو مبینہ طور پر قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ این سی س...
1 دن قبل 42 بار پڑھی گئی
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، ایئر کوالٹی انڈیکس 300 تک جا پہنچا
لاہور، 13 اکتوبر 2026ء: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے، جہاں شہر کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر قرار دیا گیا ہے۔ جنگ اخبار کی رپور...
1 دن قبل 45 بار پڑھی گئی