خانپور ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

10


ہری پور: ضلعی انتظامیہ ہری پور کے مطابق خانپور ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں جس کے باعث دریائے ہرو میں پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا ہے۔ انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے دریا کے کناروں اور پلوں کے قریب جانے سے گریز کریں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں