جھنگ میں 17 سا لہ طا لبہ ایشال فاطمہ کے المناک انتقال کی خبر نے ہر حساس دل کو رنجیدہ کر دیا ہے۔

35

جھنگ میں 17 سا لہ طا لبہ ایشال فاطمہ کے المناک انتقال کی خبر نے ہر حساس دل کو رنجیدہ کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں اغوا 17 سا۔لہ طا۔لبا ایشال فاطمہ کو اغوا کیا گیا جہاں دو دن زیادتی کے بعد ہسپتال لایا گیا

اور ز.یا.د.تی کے واقعے کے بعد طا.لبہ کو تشویشناک حالت میں علی احمد ہسپتال اور بعد میں ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکیں۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں مبینہ طور پر کچھ افراد طا.لبہ کو ہسپتال چھوڑ کر جاتے دکھائی دیتے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں