صوبائی حکومت کے احکامات کی تعمیل میں ٹی ایم اے مانسہرہ نے جنرل بس اسٹینڈ مانسہرہ میں مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کی سہولت کے لیے ایمرجنسی فرسٹ ایڈ ڈیسک قائم کر دیا ہے۔ اس ڈیسک کے ذریعے کسی بھی ضرورت مند کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جائے گی۔
جنرل بس اسٹینڈ پر ایمرجنسی فرسٹ ایڈ ڈیسک کا قیام
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
