ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے اینٹی کرپشن سرکل آفیسر ایبٹ آباد یاسر خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں کرپشن کے خلاف مؤثر کردار پر تعریفی سند سے نوازا۔
کرپشن کے خلاف جنگ — یاسر خان کی خدمات پر ڈی پی او مانسہرہ کا خراجِ تحسین
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
