خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کیمپس کی بندش

51

پاکستان کی جاری وطن واپسی پالیسی میں تیزی لاتے ہوئے، وفاقی وزارتِ سیفران نے خیبر پختونخوا (کے پی) کے تمام افغان مہاجرین کیمپس ختم کرنے اور متعلقہ اراضی صوبائی حکام کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ 26 ستمبر 2025 کو ہری پور کے تین کیمپس سمیت پانچ کیمپس بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں