ون ویلنگ ، کمسن موٹرسائیکل رائیڈرزاور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں

40

ہریپور: ہری پور ٹریفک وارڈن پولیس کا بائی پاس روڈ ، سریکوٹ روڈ اور مختلف مقامات پر ون ویلنگ ، کمسن موٹرسائیکل رائیڈرزاور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور ٹریفک وارڈن پولیس کا بائی پاس روڈ ، سریکوٹ روڈ اور مختلف مقامات پر ون ویلنگ ، کمسن موٹرسائیکل رائیڈرزاور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں