مرغی فارم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئ

98

مانسہرہ: شیلیہ مسافر کٹھہ کے مقام پر زید خان نامی شخص کے مرغی فارم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگنے کی اطلاع۔

مریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی مانسہرہ سٹیشن سے ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز بمع فائر وہیکل فوری جائے وقوعہ پر روانہ کر دیے گئے۔

ریسکیو 1122 کی فائر فائٹر ٹیم نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر پیشہ ورانہ طریقہ کار سے فائر فائٹنگ کر کے آگ پرمکمل قابو پاکر ارد گرد آبادی کو نقصان سے بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں