تعمیرِ وطن پبلک اسکول سیل

109

حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر تعمیرِ وطن پبلک اسکول کو سرمائی تعطیلات (ونٹر ویکیشن) کے نوٹیفکیشن پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق اسکول کو سرکاری ہدایات کے مطابق بند رکھنے کا پابند کیا گیا تھا، تاہم خلاف ورزی ثابت ہونے پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں