ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کی زیر قیادت ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
بدنام زمانہ موٹرسائیکل چوری اور منشیات فروشی کے گناؤنے فعل میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار ۔
تھانہ حطار کی حدود گلو بانڈی میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصرآمنے سامنے ۔فائرنگ کے تبادلہ میں بدنام زمانہ موٹرسائیکل چوری اور منشیات فروشی کے گناؤنے فعل میں ملوث ملزم اللہ دتہ ولد بنارس سکنہ بانڈی گلو زخمی حالت میں گرفتار۔ملزم سے پستول اور مقدمہ علت 06 سال 2026 جرم 381A میں سرقہ شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد۔زخمی ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا سرچ آپریشن جاری۔ زخمی ملزم اللہ دتہ کے خلاف اس سے قبل مقدمہ علت 416مورخہ 31.07.2019 جرم 380 تھانہ حطار،مقدمہ علت 566 مورخہ 08.10.2019 جرم 3/4EHO تھانہ حطار،مقدمہ علت 1275مورخہ 19.12.2020جرم 381Aتھانہ کوٹ نجیب اللہ ،مقدمہ علت 1282مورخہ 21.12.2020جرم 9D تھانہ کوٹ نجیب اللہ ،مقدمہ علت 910مورخہ 11.12.2023جرم 381A تھانہ کوٹ نجیب اللہ ،مقدمہ علت 837مورخہ 13.09.2022 جرم 381A.34تھانہ سٹی ،مقدمہ علت 1095مورخہ 02.10.2023جرم 381.411.34تھانہ سٹی اور مقدمہ علت 158مورخہ 23.04.2025جرم 381A تھانہ ٹی آئی پی درج ہیں ۔ملزمان کے خلاف تھانہ حطار میں زیر دفعہ