اوگی کے علاقے دربند روڈ پر بتی موڑ کے قریب گاڑی کا حادثہ ایک شخص موقع پر جابخق جبکہ خواتین سمیت سات افراد زخمی ۔

39

مانسہرہ کی تحصیل
اوگی کے علاقے دربند روڈ پر بتی موڑ کے قریب گاڑی کا حادثہ ایک شخص موقع پر جابخق جبکہ خواتین سمیت سات افراد زخمی ۔۔
تفصیل
ٹیوٹا ہائی ایس افسوسناک حادثہ
ایک شخص جان ب حق
متوفی ڈرائیور خان بہادر کا بھائی شیربہادرہے
گاڑی گدوبگلہ درہ شنائیہ جاری تھی
اے سی اوگی محمد علی بخاری ایس ایچ او ملک آصف بھی جماعت اسلامی اپر تناول امیر علی حسن شاہ بھی ہسپتال موجود
شدید زخمی مانسہرہ ایبٹ آباد یفر.اوگی سے چمیال جاتے ہوئے بتی موڑ کے مقام پر ٹویوٹا گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔
جن میں دلدار
مختیار .ولی محمّد. محمّد وسیم شایان
زمان ولد فقیر محمّد
خان بہادر شامل ہیں. میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تمام زخمیوں کو اوگی ہسپتال منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں