صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ شیراز انور خان کا ہمراہ ٹیم ڈھوڈیال اور ہزارہ یونیورسٹی کے اطراف میں سبزی، کریانہ، گوشت اور کباب فروشوں کی دکانوں کا معائنہ۔ متعدد افراد پر متعلقہ قوانین کے تحت خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد اور وارننگ جاری۔



