ایبٹ آباد سے ایک اور لاش برآمد

40

ایبٹ آباد: دھوبی گھاٹ کے علاقے میں واقع ایک کمرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کی موجودگی میں لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں