مانسہرہ: ڈی پی او کی ہدایت پر ہفتہ وار سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ جاری

32

مانسہرہ – ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں ہفتہ وار سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
سرچ آپریشنز کے دوران مختلف مقامات، مشتبہ ٹھکانوں اور اہم تنصیبات کی تلاشی لی گئی، جبکہ سنیپ چیکنگ کے دوران:
مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ· شناختی کوائف کی تصدیقمشتبہ افراد سے پوچھ گچھ.

مانسہرہ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ اور مشکوک عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں