ایس ایس پی اعجاز گوگا کی صاحبزادی کی دعوتِ ولیمہ

37

مانسہرہ : جے یو آئی کے صوبائی کوارڈینیٹر مرتضیٰ خان اعوان نے ایس ایس پی اعجاز گوگا کی صاحبزادی کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔

اس موقع پر ڈی پی او جمیل اختر، ڈی پی او راجہ صبور، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور، ڈی پی او امجد حسین، ڈی ایس پی کیڈیٹ فاروق،اکرم تنولی اور دیگر سرکردہ شخصیات سے بھی ملاقات کی ۔

بعد ازاں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف صاحب، سابق وزیر زرگل خان اور راجہ عدالت خان سےبھی ملاقات کی ان کے اعزاز میں عیشیاء دیا
اور سیاسی امور اور ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں