پولیس افسران کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام

15

ایبٹ آباد : معروف سماجی شخصیت مرتضیٰ خان اعوان کی جانب سے اپنی رہائش گاہ پر پولیس افسران کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں اعلیٰ پولیس افسران ایس ایس پی راجہ محبوب، ڈی پی او امجد حسین، ڈی پی او جمیل اختر، ڈی پی او سلیمان، ڈی ایس پی امتیاز حسین، ایس پی شاہ نواز، ایس پی شیراز، ڈی ایس پی کیڈٹ فاروق، ڈی ایس پی شاہین خان، ڈی ایس پی خان افضل، ڈی ایس پی وحید، ایس ایچ او لیاقت شاہ اور ایس ایچ او صداقت نے شرکت کی۔

اس موقع پر راجہ عدالت خان اور لیاقت ماما سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔
عشائیے کے دوران خوشگوار ماحول میں مختلف انتظامی و سماجی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ مرتضیٰ خان اعوان نے پولیس فورس کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں