اوگی میں مسلح افراد نے راہزنی کے دوران موٹر سائیکل سوار کو قتل کر دیا

46

مانسہرہ : اوگی علی زمان ولد فقیر محمد، عمر تقریباً 45/46 سال، ساکن سیری گوریا، موٹر سائیکل پر گھر جاتے ہوئے ٹالیاں کے قریب نامعلوم مُسلح افراد نے مبینہ طور پر راہزنی کے دوران فائرنگ کر کے انہیں قتل کردیا ۔
وقوعہ کی اطلاع پر سابق ایم این اے نوابزادہ صلاح الدین بھی موقع پر پہنچ گئے۔ابتدائی اطلاع کے مطابق ملزمان نے دوسرے موٹر سائیکل سوار سے موبائیل بھی چھین لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں