مانسہرہ: ہاتھی میرا سی پیک کے مقام پرمہران گاڑی اوور سپیڈکی وجہ سے بے قابو کر الٹ گئی۔
ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ۱۱۲۲ مانسہرہ کی ایمبولینس بمع میڈیکل ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔
حادثہ میں عالم شیر،بلال،فضل ملک سمیت 2 خواتین زخمی۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فوری ریسپانس کرتے ہی تمام زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔