ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سرکاری اثاثہ جات کے تحفظ کیلیے اقدامات

41

مانسہرہ : ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سرکاری اثاثہ جات کے تحفظ کیلیے اقدامات ۔

سیاحتی مقام سہوچ میں 2018 میں قیمتی زمین کو سرکاری وسائل سے ایکوائر کیا گیا تھا مگر اس زمین پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بجائے بعض لوگوں نے قبضہ کیا ہوا تھا۔

ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شبیر خان کی حصوصی کاوشوں سے ڈسٹرکٹ آور ڈویژنل ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے آس زمین کا قبضہ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے حاصل کر لیا ہے ۔

سرکاری فنڈز سے حاصل کی گئی اس 49 کنالز 15 مرلے قیمتی سرکاری زمین کو مسقبل میں سیاحت کے فروغ عوامی آور سرکاری مفادات کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں