ایبٹ آباد: ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل پی ایس پی کی ہدایات پر ضلع پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او نواں شہر کیڈٹ عبدالغفور کی کاروائی۔
تین رکنی چور گروہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی گھریلو وائرنگ کی تاریں اور مختلف اشیاء برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ۔
گرفتار ملزمان میں دانش ولد محمد ناہید ، خطاب ولد محمد شوکت اسد علی ولد عبدالرشید ساکنان کھولے چوناکاری شامل ہیں۔