بلکوٹ نصرت خیل تا پھاگبانڈ روڈ کا افتتاح

43

مانسہرہ : چیرمین ڈیذک کمیٹی تورغر لائق محمد خان کے فنڈ سے بلکوٹ نصرت خیل تا پھاگبانڈ روڈ کے افتتاح کے بعد نصیر خان ،رفیع اللہ بسی خیل دیگر دعا کررہے ہیں۔

فنڈ فراہمی پر اہلیان علاقہ نے لائق محمد خان کا شکریہ ادا کیا ار نصیر خان ،کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے آج اس روڈ کا افتتاح کیا ۔

انہوں نے کہاکہ ہم۔نے پہلے بھی لائق محمد خان کا الیکشن میں ساتھ دیا آئندہ بھی انشاء اللہ نصرت خیل تپہ سے بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔

نصیر خان نے کہاکہ ترقیاتی کام آپ کا حق ہے اور انشاء اللہ آپ کا اپکے دہلیز پر ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں