پرغیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث رائل ان گیسٹ ہاؤس سوات چوک پر کاروائی،مالک گیسٹ ہاؤس اور منیجر گرفتار

31

ہریپور : تھانہ ٹی آئی پی پولیس کا عوامی شکایات پرغیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث رائل ان گیسٹ ہاؤس سوات چوک پر کاروائی،مالک گیسٹ ہاؤس اور منیجر گرفتار،مقدمہ درج ۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا معاشرتی جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

ایس ایچ او تھانہ ٹی آئی پی شہریار خان نے ہمراہ نفری پولیس و لیڈی پولیس کے رائل ان گیسٹ ہاؤس سوات چوک کاروائی کرتے ہوئے ملزمان فیضان اور اسد پسران شوکت سکنہ چھجیاں کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں