ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد ، سکیورٹی اور داخلے کے قواعد

35

ایبٹ آباد: سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد سید جنید بخاری کی جانب سے ملاقات کے اوقات، سکیورٹی اور داخلے کے قواعد کو منظم کر دیا گیا ہے، جس سے قیدیوں کے اہلِ خانہ کو بہتر سہولت اور تحفظ میسر آیا ہے۔

جیل میں تعلیمی و پیشہ ورانہ تربیتی پروگرامز، لائبریری اور ورکشاپس کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ قیدی نئی مہارتیں سیکھ کر معاشرے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔

خوراک، صفائی اور طبی سہولتوں کے معیار کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں