سرائے نعمت خان روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جانبحق

41

ہری پور: سرائے نعمت خان روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جانبحق ہوگئے۔سرائے نعمت خان روڈ پر پھرالہ کالج کے قریب رکشہ اور شہزور آپس میں ٹکرا گئے۔

حادثے کے نتیجے میں 45 سالہ مسماۃ (ر) اور 22 سالہ مسماۃ (ا) موقع پر جانبحق ہوگئیں جبکہ دیگر زخمی ہوئے۔

جانبحق خواتین کا تعلق ہری پور کے علاقے پهرالہ سے تھا۔ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں