برہان انٹرچینج پر خوفناک حادثہ

39

ایبٹ آباد: برہان انٹرچینج پر خوفناک حادثہ پیش آیا۔ برہان انٹرچینج پر ہونے والے ٹرالر اور ہائی ایس تصادم میں دو خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں۔

جن میں سے ایک ہری پور ٹی اینڈ ٹی کالونی سے تعلق رکھنے والے
معروف فٹبالر ملک رضوان بکی کی اہلیہ اور دوسری ایبٹ آباد کے معروف فٹبالر ملک طاہر پہاپا کی اہلیہ ہیں۔

جن کی نماز جنازہ آج پانچ نومبر بروز بدھ سہہ پہر تین بجے ایبٹ آباد کالج گرائونڈ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں