مانسہرہ : رات گئے اوگی روڈ ناڑے کے مقام پر موٹر سائیکل سوار حادثہ کا شکار۔
ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ۱۱۲۲ کی ایمبولینس بمع میڈیکل ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کیا۔
حادثہ میں جنید (35 سال ) نامی موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فوری جائے حادثہ پر ریسپانس کرتے ہوے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے كنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔