بٹگرام : ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد کی زیر صدارت اکتوبر 2025 میں ہونے والی NID پولیو مہم کی پوسٹ کمپیین DQA ڈیٹا کوالٹی اسسمینٹ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بٹگرام، EOC Data Quality Assisment ٹیم ڈسٹرکٹ آئ پی آئی کورڈینیٹر ڈاکٹر محمد غلام اسحاق، نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر عائشہ فیروز اور ڈی ائ او سی فوکل پرسن دیگر نے شرکت کی۔
میٹنگ میں EOC ٹیم نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد صاحب کو تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔
ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشتیاق احمد صاحب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ ٹیم اور ڈبلیو ایچ او ٹیم کو ہدایت کی کے انے والے پولیو مہم سے پہلے ٹیموں کی تربیت اور فیلڈ میں کام کرنے ٹیموں کی کمی کو پورا کیا جائے۔