موضع ڈھریال،شنکیاری، بفہ دوراھا میں قائم پختہ اور عارضی تجاوزات مسمار

29

مانسہرہ : صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر، مانسہرہ کی ہدایات کے پیش نظر نایاب عباسی، اسسٹنٹ کمشنر، بفہ پکھل نے ہمراہ افسران محکمہ آبپاشی، موضع ڈھریال،شنکیاری، بفہ دوراھا میں قائم پختہ اور عارضی تجاوزات مسمار کر دیں۔

اور قیمتی سرکاری اراضی کوتجاوز کنندگان کے غیر قانونی قبضہ سے واگزار کر کے محکمہ کے حوالے کیا ۔

اور یہ بھی واضح کیا سرکاری املاک پر قبضہ کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ عمل دہرانے کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں