ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سیاح برف کے نظاروں اور ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں

30

مانسہرہ : ناران میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری نے سیزن کے اختتام پر ایک بار پھر سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے۔ شدید بارشوں سے متاثر ہونے والے مقامی کاروباری افراد کے چہروں پر بھی اب مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔

ناران میں ہونے والی اچانک برفباری سے پوری وادی نے سفید چادر اوڑھ لی اور یوں لگتا ہے جیسے خزاں نے سردیوں کے رنگوں کو خوش آمدید کہہ دیا ہو۔ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سیاح برف کے نظاروں اور ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں