میٹاورس سلوشنز کے تعاون سے
اسپانسرڈ بائیMansehra.com
میرٹ پر مبنی اور ضرورت کی بنیاد پر اسکالرشپس
DIT، کمپیوٹر اور انگلش پروگرامز
یہ پروگرام 2026 کے لیے مستحق اور باصلاحیت طلبہ کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے متعارف کرایا گیا ہے۔
اس اسکالرشپ کے تحت منتخب طلبہ کو مختلف تعلیمی اور پیشہ ورانہ کورسز میں مالی معاونت فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ اپنے تعلیمی سفر
کو اعتماد کے ساتھ آگے بڑھا سکیں۔
یہ اقدام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، جدید مہارتوں کے فروغ اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر میں معاون ثابت ہوگا۔
مزید معلومات اور درخواست کے لیے مقررہ طریقہ کار کے مطابق رجسٹریشن کریں۔۔
اسکالرشپ پروگرام 2026
48