مانسہرہ صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بفہ پکھل نے ایس او ایس ویلج بستی مانسہرہ کا دورہ کیا۔

12

دورے کے دوران سردی کی آمد کے پیشِ نظر یتیم بچوں میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کمبل اور جیکٹس تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر ڈسڑکٹ ناظر میر افضل خان بھی موجود تھے
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچوں سے ملاقات کی اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مستحق بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات آئندہ بھی جاری رکھے جائیں۔ بچوں اور ادارہ انتظامیہ کی جانب سے اس اقدام کو سراہا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں