صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II نے آج پناہ گاہ کا دورہ کیا، جہاں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران صفائی، رہائش، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی دستیابی کا معائنہ کیا گیا، جبکہ بہتری کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II نے آج پناہ گاہ کا دورہ کیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
22