پاکستان ریلوے | خالی آسامیوں کا اعلان

27

🚆 پاکستان ریلوے | خالی آسامیوں کا اعلان
پاکستان کے مرد شہریوں سے کنٹریکٹ بنیادوں پر درج ذیل اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں:
🔹 عہدہ: اسسٹنٹ ڈرائیور
🔹 بی پی ایس: 09
🔹 کل آسامیاں: 417
🔹 تعلیمی قابلیت:
میٹرک (سائنس) دوسری ڈویژن کے ساتھ 03 سالہ ڈی اے ای (دوسری ڈویژن) درج ذیل شعبوں میں:
مکینیکل
الیکٹریکل
الیکٹرانکس
انفارمیشن ٹیکنالوجی
آٹوموبائل
یا
ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) دوسری ڈویژن کے ساتھ کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے 03 ماہ کا کمپیوٹر کورس
یا
انٹرمیڈیٹ ان کمپیوٹر سائنس (ICS) دوسری ڈویژن
🗓 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 18 جنوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں