اوگی دربند روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا عاصم وسیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا-

104

اوگی دربند روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے ماسٹر محمد نعیم تنولی کے بھتیجے اور مرحوم ماسٹر وسیم کے بیٹے عاصم وسیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے . جن کی نماز جنازہ آج 12 جنوری 2026 دن 2:00 بجے دربند میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی عاصم وسیم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں