ڈپٹی کمشنر مانسہرہ میاں بہزاد عادل کی زیر صدارت ضلعی پولیو انسداد کمیٹی کا اجلاس
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیر صدارت ضلعی پولیو انسداد کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اظہر خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شاہ فیصل خانزادہ، پولیو انچارج مانسہرہ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ پولیو مہم تک کی تیاریوں، حکمتِ عملی اور مؤثر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔


