11 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعہ، 23 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔“
📖 حوالہ: السنن الکبریٰ للبیہقی (3/249)
پیغام: آئیے! اس مبارک جمعہ کو نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیج کر اور اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے بابرکت بنائیں
اپنی خبر بھیجیں