مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
29 جمادی الاول 1448 ہجری · منگل، 10 نومبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کا ہر معاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہوتا ہے۔“ حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2999 ہر حال میں صبر کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسا رکھیں۔ ہر مشکل ہمیں کوئی نہ کوئی قیمتی سبق سکھا سکتی ہے۔ 🌷
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق • پھلڑہ: کم عمر بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار • کوائی میدان، پٹن کے قریب افسوسناک حادثہ، ایکسکیویٹر مشین سمیت گاڑی ڈاٹسن پر جا گری، متعدد افراد زخمی • نواں شہر میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد • .راولپنڈی: 92 نیوز کی اینکر ربیعہ احسن گھر میں فائرنگ سے جاں بحق، شوہر حراست میں • ایبٹ آباد: آفیسر کالونی سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والی 70 سالہ بزرگ خاتون کی لاش مل گئی • خیبر پختونخوا میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا اقدام، اگلے ہفتے سے 5 جدید موبائل ڈرگ اسکریننگ لیبارٹریز فعال کرنے کا فیصلہ • ہری پور میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات بھاری مشینری سے مسمار، عوامی راستے واگزار کرانے کا عمل جاری • مانسہرہ: صفدر روڈ پر افسوسناک حادثہ، ٹی ایم اے کے ٹریکٹر کی زد میں آ کر 7 سالہ بچہ جاں بحق •
جرائم

مانسہرہ: گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج

21-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 105 وزٹ
Read in English
چنار روڈ پر بلال ٹریولز کے گودام سے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے کا الزام، پولیس کی تفتیش جاری
مانسہرہ: پولیس نے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے کے الزام میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ لاری اڈہ میں درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عظمت اللہ ولد نواب، سکنہ تھاکوٹ، حال شاہنواز چوک؛ حسین ولد حاجی احمد، سکنہ تھاکوٹ، حال شاہنواز چوک؛ امان اللہ ولد فضل محمد، سکنہ شاہنواز چوک؛ اور بختاور ولد صابر رحمان، سکنہ تورغر شامل ہیں۔
بلال ٹریولز کے گودام سے پارٹس چوری کرنے کا الزام
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان پر چنار روڈ پر واقع بلال ٹریولز کے گودام سے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے کا الزام ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق زیرِ حراست ملزمان سے مزید وارداتوں کے حوالے سے بھی تفتیش کی جا رہی ہے، جن کے دوران مزید انکشافات متوقع ہیں۔
قانونی وضاحت: ملزمان کے خلاف الزامات کی حتمی حیثیت کا تعین تفتیش اور عدالتی کارروائی کے بعد ہوگا۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔