مانسہرہ ڈاٹ کام مانسہرہ ڈاٹ کام
11 جمادی الاول 1448 ہجری · جمعہ، 23 اکتوبر 2026
آج کی حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔“ 📖 حوالہ: السنن الکبریٰ للبیہقی (3/249) پیغام: آئیے! اس مبارک جمعہ کو نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود بھیج کر اور اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے بابرکت بنائیں
اپنی خبر بھیجیں
تازہ ترین
حافظ نعیم الرحمٰن کا لانگ مارچ کا اعلان، کہا: تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے • مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے • مانسہرہ کی قدیم زرعی روایت: اوڈی، چھاٹ اور سٹہ • پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار • مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا • مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض • خیبرپختونخوا معدنیات، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی • حافظ نعیم الرحمٰن کا لانگ مارچ کا اعلان، کہا: تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے • مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں: ملزمان کو عدالتوں سے سزائیں کیوں نہیں دلوائی جاتیں؟ نظامِ انصاف پر سنگین سوالات اٹھنے لگے • مانسہرہ کی قدیم زرعی روایت: اوڈی، چھاٹ اور سٹہ • پشاور: ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کی کارروائی، غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے کے کاروبار میں ملوث افغان شہری گرفتار • مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود حسو میں بچوں کی معمولی لڑائی پر تین افراد قتل، مبینہ ملزم ایک ماہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا • مانسہرہ: ڈپٹی کمشنر یاسر علی خان کی زیرِ صدارت اجلاس، افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی چیلنجز کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض • خیبرپختونخوا معدنیات، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، بھرپور فائدہ اٹھائیں گے: گورنر فیصل کریم کنڈی •
پولیس

بنوں: 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان گرفتار

23-اکتوبر-2026 — Qazi Jawad 0 تبصرے 34 وزٹ
Read in English
بنوں: بنوں پولیس نے تھانہ میراخیل کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق، ایس ایچ او تھانہ میراخیل بلال خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان اسد ولد زیر نواز، سکنہ دیگان، اور کامران ولد نقیب اللہ، سکنہ معاویہ کلے، کو گرفتار کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
بنوں پولیس کے مطابق، جرائم کے خاتمے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی عمل داری یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
نوٹ: معاملہ زیرِ تفتیش ہے، اس لیے ملزمان کے خلاف الزامات کو عدالت سے جرم ثابت ہونے تک الزامات ہی سمجھا جائے گا۔

تبصرے (0)

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں — پہلا تبصرہ آپ کریں۔

تبصرہ کریں

آپ کا تبصرہ منظوری کے بعد یہاں شائع ہوگا۔ ای میل عام صارفین کو نظر نہیں آئے گی۔

ووٹنگ جاری ہے! اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2026