سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی،اداروں کے خلاف ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

53

ہریپور : ہری پور تھانہ کھلابٹ پولیس کی کاروائی ،سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی،اداروں کے خلاف ویڈیو اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار ۔


ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا سوشل میڈیا پر نازیبا ،غیر اخلاقی اور ادروں کے خلاف ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے ولی خان ولد نبی قندھاری سکنہ کیمپ نمبر 16 کو گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں